: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28اپریل(ایجنسی) سیارہ کی دنیا میں آج ہندوستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے. سری ہری کوٹا واقع خلائی مرکز سے پی ایس ایل وی سی 33 سے IRNSS 1-G کی لانچنگ کے
ساتھ ہی ہندوستان اب اپنے GPS کے نظام والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے. وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے بے مثال کامیابی قرار دیتے ہوئے اہل وطن اور اسرو کی ٹیم کو مبارک باد دی ہے، انہوں نے کہا کہ اب ہم ہمارے راستے خود طے کریں گے.